Home سیاست آصفہ بھٹو نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

آصفہ بھٹو نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

Share
Share

اسلام آباد: آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت ہوا، آصفہ بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی کا حلف سپیکر ایاز صادق نے لیا، حلف کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ایوان میں شدید شور شرابا کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے شور سے بچنے کے لئے آصفہ بھٹو کو ہیڈ فون دیا، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرو کے نعرے لگائے۔

آصفہ بھٹو کے حلف اٹھانے کے بعد پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی نے بھی جئے بھٹو کے نعرے لگائے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...