Home سیاست وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب،9 نکاتی ایجنڈا جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب،9 نکاتی ایجنڈا جاری

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا.وفاقی کابینہ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی ادارہ برائے ماڈرن سائنسز کا بل زیر غور لایا جائے گا۔سفیر منظور چودھری کو غیر ملکی ایوارڈ کی منظوری ایجنڈے کاحصہ ہے احتساب عدالتوں کی ری آرگنائزیشن بھی کابینہ ایجندے میں شامل ہے وفاقی کابینہ فیڈرل ڈرگ انسپکٹر کی تقرری کی منظوری دے گی ۔

وزارت سمندر پار پاکستانیز اور وزارت قطر لیبر کے مابین مفاہمت کی یادداشت کی منظوری دی جائے گی۔

وفاقی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی 5 سالہ پالیسی ایجنڈے میں شامل ہے کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...