Home سیاست جے یو آئی نے سینیٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا

جے یو آئی نے سینیٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا

Share
Share

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام نے سینیٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا۔

جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ میں جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کو پارلیمانی لیڈر نامزد کیا گیا، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر بیرسٹر کامران مرتضیٰ ہوں گے۔

مولانا عبدالغفور حیدری نے تقرریوں سے متعلق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو بھی آگاہ کردیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...