Home سیاست قومی اسمبلی میں ن لیگ کی نشستوں میں ایک اور اضافہ

قومی اسمبلی میں ن لیگ کی نشستوں میں ایک اور اضافہ

Share
Share

لاہور: قومی اسمبلی میں ن لیگ کی نشستوں میں ایک اور اضافہ ہوگیا۔

الیکشن کمیشن نے خواتین کی مخصوص نشست پر ن لیگ کی رابیعہ نسیم فاروقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ن لیگ قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ خواتین کی مخصوص نشستیں رکھنے والی پارٹی بن گئی۔

نوٹیفکیشن آئین کے آرٹیکل 224 اور الیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت جاری کیا گیا۔

Share
Related Articles

وکلا ء احتجاج، پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں وکلا ء کے احتجاج کے باعث پولیس کی...

ملٹری ٹرائلز کیس،شاید سلمان اکرم راجہ چاہتے ہیں کہ ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے...

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کامعاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر...