Home نیوز پاکستان پاکستان نے غزہ کے لئے 400 ٹن امدادی اشیاء کی 8ویں قسط روانہ کردی

پاکستان نے غزہ کے لئے 400 ٹن امدادی اشیاء کی 8ویں قسط روانہ کردی

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان نے غزہ کے لیے 400 ٹن انسانی امداد کی 8ویں قسط روانہ کردی۔

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے غزہ کے لئے اہم اعلان کے بعد پاکستان کی جانب سےغزہ کے متاثرین کیلئے 8ویں قسط روانہ کی گئ ، امدادی سامان میں موسم سرما میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک کا سامان شامل ہیں۔

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ یہ امداد مصر کے پورٹ سعید میں پاکستانی سفیر وصول کریں گے، سامان غزہ کے لوگوں کو آگے ترسیل کے لیے مصری ہلال احمر کے حوالے کر دیاجائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان غزہ میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کی فوری انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...