Home Uncategorized بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو کی لہر ،ہزاروں سکول اور مدارس بند، نماز استسقاء کے اجتماعات

بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو کی لہر ،ہزاروں سکول اور مدارس بند، نماز استسقاء کے اجتماعات

Share
Share

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا۔

شدید گرمی کی وجہ سے ہزاروں سکول اور مدارس بند کر دیئے گئے، ملک بھر میں نماز استسقاء کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔

سائنسی تحقیق کے مطابق آب و ہوا کی تبدیلی سے گرمی کی لہریں طویل اور زیادہ شدید ہو رہی ہیں، ہیٹ ویو سے روزمرہ امور بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ڈھاکہ میں زیادہ سے زیادہ اوسط درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، صورتحال ایسی ہی رہی تو گرمی کی شدت مزید بڑھ جائے گی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...