Home نیوز پاکستان بلوچستان کے 30 اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیومہم کل سے شروع ہوگی

بلوچستان کے 30 اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیومہم کل سے شروع ہوگی

Share
Share

کوئٹہ: بلوچستان کے 30 اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی۔

کوآرڈینیٹر ای او سی سید زاہد شاہ کے مطابق پولیو مہم کے دوران 23 لاکھ 95 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ، 10 ہزار سے زائد ٹیمیں گھر گھر جاکر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو قطرے پلائیں گی۔

ان کاکہناتھاکہ بلوچستان میں پولیو وائرس کو پھر سے قدم جمانے نہیں دیں گے، پولیو ورکرز اور والدین کے تعاون سے بچوں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کا عزم پختہ ہے۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...