Home سیاست قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون اور پری بجٹ اجلاس 13 مئی کو بلانے کا امکان

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون اور پری بجٹ اجلاس 13 مئی کو بلانے کا امکان

Share
Share

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون اور پری بجٹ اجلاس 13 مئی کو بلائے جانے کا امکان ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بجٹ اجلاس سے متعلق تیاریوں کا گرین سگنل مل گیا، آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 6 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ پری بجٹ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک منظور کی جائے گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...