Home نیوز پاکستان موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنے والی خواتین کی ضمانت منظور

موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنے والی خواتین کی ضمانت منظور

Share
Share

لاہور: عدالت نے موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنے والی خواتین کی ضمانت منظور کرلی۔

لاہور ہائی کورٹ نے موٹر وے پر کلر کہار کے قریب تیز رفتاری سے روکنے پر موٹر وے پولیس اہل کاروں کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی دونوں خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے دونوں خواتین کو 4روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا اور دونوں خواتین کو چکوال کی مقامی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا۔

ضمانت کی درخواست پر دونوں خواتین کی جانب سے حسن مجید ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...