Home نیوز پاکستان ‎لاہور اور کراچی میں چوبیس گھنٹے پاسپورٹ سروس کا آغاز

‎لاہور اور کراچی میں چوبیس گھنٹے پاسپورٹ سروس کا آغاز

Share
Share

لاہور: وزارت داخلہ کے احکامات کے بعد لاہور اور کراچی میں 24 گھنٹے پاسپورٹ سروس کا آغاز ہوگیا۔

لاہور میں گارڈن ٹاؤن جبکہ کراچی میں ریجنل پاسپورٹ آفس عوامی مرکز چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے، ریجنل دفتر میں 3 شفٹوں میں عوام کو سروس فراہم کی جائے گی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے دفاتر کے 24 گھنٹے کھلنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...