Home سیاست توشہ خانہ کیس بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طلبی کیخلاف درخواستیں سماعت کےلئے مقرر

توشہ خانہ کیس بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طلبی کیخلاف درخواستیں سماعت کےلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔

دونوں درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے گئے، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کل سماعت کریں گے۔

درخواستوں میں استدعا کی گئی ہے کہ پٹیشنرز کے فیصلے تک نیب انکوائری میں طلبی کے نوٹسز معطل کئے جائیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...