Home سیاست محسن سپیڈ، صرف 72 گھنٹے میں وعدہ پورا، عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

محسن سپیڈ، صرف 72 گھنٹے میں وعدہ پورا، عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

Share
Share

اسلام آباد:محسن سپیڈ،صرف 72 گھنٹے میں وعدہ پورا، عوام کو بڑا ریلیف مل گیا۔لاہور اور کراچی میں پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے اوپن کر دئیے گئے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عوام کی سہولت کیلئے گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ دفتر 7 /24 کھلیں رہیں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے عوام کی مشکلات کا ازالہ ہو گا۔ میری پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...