Home Uncategorized عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا نشانہ بن گئیں

عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا نشانہ بن گئیں

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکارہ وامیکا گبی کے چہرے پر عالیہ بھٹ کا چہرہ لگایا گیا ہے۔

وامیکا گبی نے کچھ روز قبل ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اورجنل ویڈیو شیئر کی تھی۔

عالیہ بھٹ اس سے پہلے بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن چکی ہے اور ویڈیو میں ان کے چہرے کے ساتھ آواز اور اشارات کو بھی فیک طریقے سے بنایا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل راشمیکا مندانا، کترینہ کیف اور کاجول بھی اس ٹیکنالوجی کا شکار بن چکی ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...