Home نیوز پاکستان اسٹاک ایکسچنیج ،100 انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچنیج ،100 انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

Share
Share

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈرڈ انڈیکس کی سطح ملکی تاریخ میں پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔

آج مارکیٹ میں تیزی رہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پہلی بار انڈیکس 74000پوائنٹس نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا اور بڑھ کر 74042 پوائنٹس کی نئی بلند سطح پر آگیا۔

Share
Related Articles

ڈراموں کے سیٹ پر سب سے زیادہ نمازیں ادا کی جاتی ہیں، اداکارہ مریم نفیس

کراچی:معروف اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ ڈراموں کے سیٹ...

ایران کا امریکہ سے جوہری مذاکرات کا دور منسوخ، اسرائیلی حملوں کو ‘نئی سرخ لکیر’ قرار دے دیا

تہران: ایران نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کا چھٹا دور منسوخ...

حجاب کے ساتھ ڈراموں میں واپسی ممکن ہوسکتی ہے،صنم چوہدری

کراچی:صنم چوہدری نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب...

پاکستانی حجاج کرام کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: حجاز مقدس سے پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا...