Home سیاست ‎سپریم کورٹ کا صحافیوں پر حملہ کی تفتیش ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

‎سپریم کورٹ کا صحافیوں پر حملہ کی تفتیش ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے ابصار عالم، مطیع اللہ جان، اسد طور پر حملے کی تفتیش ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ نے اسد طور حملہ کے ملزمان کے خاکے اخبارات میں شائع کرانے کا حکم بھی دیا، عدالت نے اسلام آباد پولیس کو 30 دن کی مہلت دی اور کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے انعامی رقم مقرر کر کے اشتہار دیا جائے۔

عدالت نے مطیع اللہ جان کے اغوا کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج پنجاب فارنزک لیب کو بھیجنے کا حکم بھی دیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...