Home Uncategorized ‎ہیرا منڈی کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہی،منیشا کوئرالہ

‎ہیرا منڈی کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہی،منیشا کوئرالہ

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہیں۔

انسٹاگرام پوسٹ نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ ’ہیرا منڈی‘ پروجیکٹ کو مکمل کرسکیں گی لیکن فلم میکرز کو ان پر یقین تھا۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ خدا کا شکر کرتی ہیں کہ کینسر سے صحت یابی اور پچاس کی عمر پر پہنچنے کے بعد انہیں دوبارہ پردہ اسکرین پر آنے کا موقع ملا۔

منیشا کوئرالہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوارے والے سین میں انہیں بارہ گھنٹے تک گیلا رہنا پڑا اور اس سے بہت زیادہ تھکاوٹ کا شکار ہوگئی تھیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...