Home Uncategorized ‎عالیہ بھٹ نے زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے متعلق خاموشی توڑ دی

‎عالیہ بھٹ نے زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے متعلق خاموشی توڑ دی

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے پردہ اٹھا دیا۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا یہ ہے کہ انہیں کوئی میوزک انسٹرومنٹ بجانے نہیں آتا۔

عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے 23 برس کی عمر میں گھر چھوڑ دیا تھا اور شوٹنگ کے طویل شیڈول میں ان کے والدین کو یہ بھی پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کس شہر میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنی بیٹی راحہ کو ایک میوزک انسٹرومنٹ بجانا، رقص اور ایک کھیل ضرور سکھائیں گی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو یہ تینوں کام نہیں آتے تو اس میں کوئی بری بات نہیں لیکن بطور والدین ہمیں بچوں کو ابتدائی عمر سے ہی کچھ اسکلز سکھانی چاہئے

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...