Home نیوز پاکستان ‎والدین نے بشکیک سے طلبا کو مفت لانے کے حکومتی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا

‎والدین نے بشکیک سے طلبا کو مفت لانے کے حکومتی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا

Share
Share

راولپنڈی: بشکیک سے وطن واپس لوٹنے والے طلبا کےو الدین  نے حکومت کی جانب سے طلبا کو مفت لانے کی باتوں کو جھوٹا قرار دے دیا۔

کرغزستان سے  وطن واپس آنےو الے طلبا کے والدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے طلبا کو مفت لانے کے دعوے جھوٹے ہیں۔

والدین نے کہا کہ اپنے بچوں کو لانے کیلیے 92 ہزار روپے سفری خرچ دینے پڑے ہیں، 92 ہزار سفری اخراجات دینے کے بعد پاکستان آنے والی لسٹ میں بچوں کے نام شامل کیے گئے۔

طلبا کے والدین کا کہنا تھا کہ کرغزستان میں پاکستانیوں نے یونیورسٹیاں بنائی ہوئی ہیں۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...