Home سیاست ‎بلوچستان ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف سنگین غداری کی درخواست خارج

‎بلوچستان ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف سنگین غداری کی درخواست خارج

Share
Share

کوئٹہ:بلوچستان ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف کے خلاف سنگین غداری اور آرٹیکل چھ کی کارروائی کیلیے دائر درخواست کو خارج کردیا۔

بلوچستان ہائیکورٹ میں امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں درخواست گزار نے اسمبلی کو غیر آئینی طریقے سے توڑنے پر بانی پی ٹی اآئی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی تھی۔

درخواست پر بانی تحریک انصاف کی جانب سے ایڈوکیٹ سید اقبال شاہ پیش ہوئے اور انہوں نے ہائیکورٹ کے دائر اختیار پر اعتراض اٹھایا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی اور درخواست کو خارج کردیا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...