Home نیوز پاکستان ‎شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے8 افراد جاں بحق

‎شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے8 افراد جاں بحق

Share
Share

شانگلہ: شانگلہ میں جیپ کھائی میں جا گری ۔جس کے نتیجے میں خواتین بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالی جیپ بیلے بابا سے پاگوڑئی جارہی تھی، حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

جاں بحق ہونیوالے افراد کی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال الپوری منتقل کردیا گیا۔

Share
Related Articles

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے،بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے...

علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے

راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں...

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا...