Home سیاست ‎حکومت نے نیب آرڈیننس میں ایک بار پھر ترمیم کردی

‎حکومت نے نیب آرڈیننس میں ایک بار پھر ترمیم کردی

Share
Share

اسلام آباد:حکومت نے نیب آرڈیننس میں ایک بار پھر ترمیم کردی۔

نیب آرڈیننس میں ترمیم سے متعلق نیا آرڈیننس جاری کر دیا گیا، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے بھی نیب آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دیدی، نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کا ریمانڈ 14 دن سے بڑھا کر 40 دن کردیا گیا ہے۔

نیب ترمیمی آرڈیننس کے مطابق بدنیتی پر مبنی کیس بنانے پر نیب افسر کی سزا 5 سال سے کم کرکے 2 سال کردی گئی، الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے مطابق الیکشن ٹربیونل میں حاضر سروس جج کے علاوہ ریٹائرڈ جج بھی ہوں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...