Home سیاست ‎خیبرپختونخوا اسمبلی نے وفاق کی چھٹی کا نوٹیفکیشن مسترد کر دیا

‎خیبرپختونخوا اسمبلی نے وفاق کی چھٹی کا نوٹیفکیشن مسترد کر دیا

Share
Share

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے وفاق کی چھٹی کا نوٹیفکیشن مسترد کر دیا۔

وزیر خزانہ نے اسمبلی میں تحریک پیش کی کہ چھٹی کے دن اسمبلی اجلاس جاری رکھا جائے۔

اراکین اسمبلی نے تحریک متفقہ طور پرمنظور کر لی گئی ، جس کے بعد اسمبلی کا اجلاس کل 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کی حاضری کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

مراسلے کے مطابق 28 مئی عام تعطیل کے دن اسمبلی سیکرٹریٹ ملازمین حاضر ہوں گے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...