Home نیوز پاکستان ‎ریلوے کا عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

‎ریلوے کا عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

Share
Share

 لاہور: پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی، دوسری ٹرین کراچی سے فیصل آباد کے راستے پشاور جائے جائے گی جبکہ تیسری اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے لاہور کے راستے راولپنڈی جائے گی۔

محکمہ ریلوے نے عید اسپیشل ٹرینوں کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ عید سے قبل مسافروں کا رش بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے ریلوے اضافی ٹرینین چلا کر سہولیات فراہم کرتا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...