Home سیاست گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

Share
Share

لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران دونوں ہم منصبوں نے ایک دوسرے کو گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، دونوں رہنماؤں نے صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ سب کو مل کر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے کردار ادا کرنا ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان عوامی سطح پر رابطے بڑھائیں گے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...