Home سیاست ‎صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا

‎صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا

Share
Share

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا۔

ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ، تقریب میں سینکڑوں اعلیٰ شخصیات نے بھی شرکت کی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغاز خان کو نشانِ پاکستان پیش کیا، پرنس رحیم آغاز خان کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نواز گیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...