Home Uncategorized ‎نریندر مودی آج تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

‎نریندر مودی آج تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

Share
Share

نئی دہلی:نریندر مودی آج تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تقریب حلف برداری آج شام مقامی وقت کے مطابق سوا 7 بجے نئی دہلی میں ہوگی، سری لنکا اور مالدیپ کے صدور، بنگلادیش، نیپال اور بھوٹان کے وزرائے اعظم شرکت کریں گے۔

غیرملکی اہم شخصیات کی ممکنہ موجودگی کے باعث نئی دہلی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، پولیس نے دارالحکومت نئی دہلی کو اگلے 2 دن کے لیے نو فلائی زون بھی قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں داخل ہونے والے کچھ راستوں کو بند کر دیا جائے گا، تقریب حلف برداری کے لیے کمانڈوز بھی تعینات ہوں گے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...