Home سیاست ہوسکتا ہے کہ شہباز شریف تین ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کر دیں، منظوروسان کی پیشگوئی

ہوسکتا ہے کہ شہباز شریف تین ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کر دیں، منظوروسان کی پیشگوئی

Share
Share

کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے سینیئر نائب صدر منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ ہوسکتا ہے کہ شہباز شریف تین ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔

ملکی سیاست اور حکومت سے متعلق پیش گوئی کرتےہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملکی سیاست کے لیے 3 ماہ بڑے اہم ہیں اور موجودہ سیٹ اپ میں نواز شریف وزیراعظم نہیں بن سکتے۔

انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد جو بھی سیٹ اَپ آئے گا دیکھا جائے گا، البتہ باقی صوبائی اسمبلیاں موجود رہیں گیں۔

منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور دیگر سیاستدانوں کے لیے اچھے حالات نہیں دیکھ رہا، ریلیف ملتے بھی ہیں اور پھر واپس بھی ہو جاتے ہیں، بانی پی ٹی آئی خوش فہمی میں نہ رہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...