Home سیاست میں نے ہتکِ عزت بل پر دستخط نہیں کئے،گورنر پنجاب

میں نے ہتکِ عزت بل پر دستخط نہیں کئے،گورنر پنجاب

Share
Share

لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ میں نے ہتکِ عزت بل پر دستخط نہیں کیے وہ 15دن بعد ازخود پاس ہو جانا تھا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم حیدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہتکِ عزت بل کے خلاف ہے اور میں نے ہتکِ عزت بل روکنے کے لیے بحثیت گورنر کوششیں کی۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں اوورسیز پاکستانیوں کے ویزے کے مسائل پر حکّام سے مثبت گفتگو ہوئی۔

سلیم حیدر نے یہ بھی بتایا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل بڑھ رہے ہیں، پاکستانی ایئر پورٹس پر اوورسیز ڈیسک خالی ہوتی ہیں، گورنر ہاؤس پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...