Home سیاست ‎وزیراعظم شہباز شریف کی بھارتی ہم منصب کو نریندر مودی کو مبارک باد

‎وزیراعظم شہباز شریف کی بھارتی ہم منصب کو نریندر مودی کو مبارک باد

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو یہ مبارک باد اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاوٴنٹ کے ذریعے دی۔

اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نریندر مودی کو بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...