Home Uncategorized نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے

نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے

Share
Share

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے والد کے انتقال اور نماز جنازہ کی تفصیلات جاری کر دیں، اداکارہ نے انسٹا سٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔

مومنہ نے قرآن پاک کا حوالے دیتے ہوئے لکھا کہ” انا للہ و انا الیہ راجعون“! ہم یقیناً اللہ ہی کے ہیں اور ہمیں یقیناً اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے‘، اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے نماز جنازہ کی تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...