Home نیوز پاکستان پاکستان ریلوے کا 7 سال بعد آزادی ٹرین چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کا 7 سال بعد آزادی ٹرین چلانے کا فیصلہ

Share
Share

لاہور: پاکستان ریلوے نے جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، 7سال بعد چلنے والی آزادی ٹرین ملک بھر میں 22 دن تک ٹریک پر رواں دواں رہے گئی۔

ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات کی ہدایات پر ڈائریکٹر آپریشنز ریلوے نے ریلوے ہیڈکوارٹرز سے اخراجات کے تخمینے کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ملک بھر میں 22 روز تک چلنے والی آزادی ٹرین میں چاروں صوبوں، جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، پاک فوج سمیت دیگر ملکی ثقافت کو نمایاں کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...