Home سیاست پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا عمرایوب سے متعلق بڑا فیصلہ

پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا عمرایوب سے متعلق بڑا فیصلہ

Share
Share

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی نے پارٹی اجلاس میں بڑا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق عمر ایوب کو پارٹی اجلاس میں سیکریٹری جنرل برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پارلیمانی اجلاس میں متفقہ طور پر قرارداد پاس کراوئی گئی۔

قرارداد کے مطابق عمر ایوب پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ہوں گے اور اپنا استعفیٰ واپس لیں گے۔

پی ٹی آئی کے تمام قائدین نے متفقہ طور پر عمر ایوب کے جنرل سیکرٹری رہنے پر آمدگی کا اظہار کیا۔

قبل ازیں گزشتہ روز عمر ایوب نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...