Home سیاست افغانستان کے وفد کی پاکستانی حکام سے دوحہ میں ملاقات

افغانستان کے وفد کی پاکستانی حکام سے دوحہ میں ملاقات

Share
Share

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان عبوری حکومت کے وفد نے پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔ افغان وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد نے ملاقات کو اچھا قرار دیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے وفود میں سازگار ماحول میں مثبت ملاقات ہوئی ہے۔

افغان عبوری حکومت کے وفد نے دوحہ افغان کانفرنس میں افغان موقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور پاکستانی حمایت کو عوامی سطح پر سراہا۔

پاکستانی سفیر محمد اعجاز کی قیام جنگاہ پر ہونے والی ملاقات میں پاکستانی وفد کی سربراہی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے کی، جبکہ افغان وفد کی قیادت افغان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...