Home Uncategorized اسرائیلی فوج کا غزہ میں بربریت کا سلسلہ نہ تھم سکا،ڈرونز سے گولہ باری،مزید 84 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کا غزہ میں بربریت کا سلسلہ نہ تھم سکا،ڈرونز سے گولہ باری،مزید 84 فلسطینی شہید

Share
Share

 

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں جارحیت بدستور جاری ہے، فورسز کی پیش قدمی، ٹینکوں اور ڈرونز سے گولہ باری میں مزید 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق صہیونی فورسز کی خان یونس میں ناصر اسپتال کے قریب پناہ گزینوں کے سکول پر بم باری کی جس کے نتیجے میں 26 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔

اسرائیلی فورسز نے الشجاعیہ اور الطفاح میں بھی گھروں پر حملے کئےجس میں 32 فلسطینی شہید اور 179 افرادزخمی ہوئے، شہداء کی مجموعی تعداد 38 ہزار 11 ہوگئی جبکہ 87 ہزار 445 فلسطینی زخمی ہیں۔

ادھر اقوام متحدہ ادارہ برائے انسانی امور کا کہنا ہے کہ غزہ میں کوئی جگہ بھی اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہیں، غزہ میں ہم لوگوں کے پاس نہ محفوظ پناہ گاہ ہے، نہ ہی ہم فرنٹ لائن چھوڑ کر جا سکتے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...