Home سیاست عظمیٰ بخاری کو ثقافت کی وزارت کا اضافی چارج تفویض

عظمیٰ بخاری کو ثقافت کی وزارت کا اضافی چارج تفویض

Share
Share

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو ثقافت کی وزارت کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی منظوری کے بعد عظمیٰ بخاری کو ثقافت کی وزارت کا اضافی چارج سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، سید کوثر عباس میڈیا کوآرڈینیٹر اور وزیراعلیٰ کے آفیشل ترجمان مقرر کر دیئے گئے۔

سید کوثر عباس کو میڈیا کوآرڈینیٹر اور وزیراعلیٰ کے آفیشل ترجمان مقرر کرنے کا بھی وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...