Home سیاست پرویز الہٰی ودیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

پرویز الہٰی ودیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

Share
Share

 

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی ، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔

ٓاٹھائیس جون کو وفاقی حکومت نے صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی کا نام پی سی ایل میں ڈال دیا تھا جسے انہوں نے عدالت میں چیلنج کردیا تھا۔
درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا ، درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا تھا کہ وفاقی حکومت نے پرویز الہیٰ، زارا الہی ٰکا نام غیر قانونی طور پر پی سی ایل میں شامل کیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے درخواستوں کی مخالفت کی تھی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...