Home سیاست صنم جاوید اورعالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع

صنم جاوید اورعالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع

Share
Share

 

گوجرانوالہ:گوجرانوالہ کی عدالت نے پی ٹی آئی کی رہنماؤں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کردی گئی۔

گوجرانوالہ کی عدالت میں پی ٹی آئی کی رہنماؤں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے خلاف 9 مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو اے ٹی سی میں پیش کر دیا ۔

عدالت نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو 22 جولائی کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ جب جیل سے رہا ہو کر نکلی تھیں تو انہیں گوجرانوالہ پولیس نے حراست میں لیا تھا، دونوں رہنماؤں کی انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت ہوئی تھی۔

Share
Related Articles

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...

29 مقدمات: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں اہم پیش رفت

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج...

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...