Home نیوز پاکستان وادی نیلم میں جیب حادثہ کا شکار ہو گئی، 2 سیاح جاں بحق ،8 زخمی

وادی نیلم میں جیب حادثہ کا شکار ہو گئی، 2 سیاح جاں بحق ،8 زخمی

Share
Share

وادی نیلم: آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے رتی گلی میں سیاحوں کی جیب کو حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔

رتی گلی میں جس جیپ کو حادثہ پیش آیا اُس میں 14 افراد سوار تھے، جن میں سے دو موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں چار سیاح لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلیے مقامی افراد اور ریسکیو عملہ مصروف عمل ہے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو اٹھ مقام ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

منی ٹریل کا ثبوت تو جسٹس قاضی فائز عیسٰی بھی پیش نہیں کر سکے تھے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سے...

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں آئینی بینچ میں سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں سماعت کے...

ٹرمپ کی تقریب حلف براداری کا دعوت نامہ ملا، ملکی حالات کے باعث معذرت کرلی، عارف علوی

کراچی:سابق صدر پاکستان اور پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی...