Home Uncategorized روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر ڈرون حملے

روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر ڈرون حملے

Share
Share

ماسکو:روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

یوکرینی فضائیہ حکام کے مطابق روس کے 17 میں سے 13 ڈرون مار گرائے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ روس نے ایک رات میں یوکرین کے علاقوں پر 17 ڈرون لانچ کیے تھے۔

یوکرینی فضائیہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے میں فوری طور پر جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...