Home سیاست پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر ودیگر کیخلاف ریفرنس تیاری کی ذمہ داری علی ظفر کو سونپ دی

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر ودیگر کیخلاف ریفرنس تیاری کی ذمہ داری علی ظفر کو سونپ دی

Share
Share

اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ارکان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کے معاملہ پر اہم پیش رفت ہوئی۔

تحریک انصاف نے بیرسٹر علی ظفر کو ریفرنس کی تیاری کی ذمہ داری سونپ دی، چیف الیکشن کمشنر اور چاروں صوبائی ارکان کیخلاف ریفرنس جوڈیشل کمیشن میں دائر کیا جائے گا۔

ریفرنس میں انتخابی نشان کے کیس کی غلط تشریح، مبینہ دھاندلی اور ٹریبونلز میں تبدیلیوں کو بدنیتی قرار دیا جائے گا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...