Home Uncategorized بغیر کسی وجہ کے وزن میں کمی سنگین بیماریوں کا اشارہ ؟

بغیر کسی وجہ کے وزن میں کمی سنگین بیماریوں کا اشارہ ؟

Share
Share

 

اگرچہ ہم سب آسانی کے ساتھ وزن کم کرنا پسند کرتے ہیں تاہم ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ اچانک وزن میں کمی صحت کے سنگین مسائل کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔

اگر آپ ڈائٹنگ یا ورزش معمولات کے بغیر اپنا وزن گھٹتا دیکھی تو یہ ذیابیطس یا کینسر جیسے حالات کا اشارہ دے سکتا ہے۔

صحت کے ماہرین اس بات پر زور دیتے ہیں کہ اگر آپ اپنے جسمانی وزن کا پانچ فیصد سے زیادہ غیر متوقع طور پر گنوا دیں یا ایک سال کے اندر 4.5 کلوگرام سے زیادہ بغیر کسی وجہ کے کم ہوتا دیکھیں تو یہ وقت ہے کہ آپ اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

ماہرین نے مزید بتایا کہ ڈاکٹر سے رجوع کرنے پر امکان ہے کہ آپ کا ڈاکٹر یہ معلوم کرنے کے لیے کچھ ٹیسٹ کرائے گا کہ وزن میں کمی کے پیچھے کیا وجہ ہے۔ تاہم درج ذیل پانچ ممکنہ صحت کے مسائل ہیں جو آپ کا وزن غیر ارادی طور پر کم کرسکتے ہیں۔

1) اووریکٹیو تھائیرائیڈ اس حالت میں تھائیرائیڈ گلینڈ بہت زیادہ تھائیرائیڈ ہارمون خارج کرنے لگ جاتا ہے۔
2) ٹائپ 1 ذیابیطس
3) آنتوں کی سوزش کی بیماری
4) کینسر
5) ذہنی تناوٴ

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...