Home Uncategorized برے لوگوں کو زندگی سے نکالنے میں بالکل ڈرنا نہیں چاہئے، پرینیتی چوپڑا

برے لوگوں کو زندگی سے نکالنے میں بالکل ڈرنا نہیں چاہئے، پرینیتی چوپڑا

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ ہمیں برے لوگوں کو زندگی سے باہر نکالنے میں بالکل ڈرنا نہیں چاہئے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں کشتی میں سفر کے دوران گہری سوچ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

پرینیتی چوپڑا نے لکھا کہ غیر اہم لوگوں پر توجہ دینے کیلئے زندگی بہت تھوڑی ہے اور ہمیں اپنے ہم خیال لوگ تلاش کرنے چاہئیں۔

انہوں نے لکھا کہ دوسروں کو متاثر کرنے کیلئے جینا چھوڑ دیں اور دنیا کیا سوچے گی اس کی پروا نہ کریں بلکہ اپنی پسند سے زندگی گزاریں۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ اپنی زندگی کا ایک لمحہ بھی ضائع نہ کریں اور اگر آپ نے اپنی پسند سے زندگی نہ گزاری تو بعد میں بہت پچھتاوا ہوگا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...