Home Uncategorized جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے ملزمان کی پاکستان حوالگی کی خبریں فیک نیوز ہیں،دفترخارجہ

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے ملزمان کی پاکستان حوالگی کی خبریں فیک نیوز ہیں،دفترخارجہ

Share
Share

اسلام آباد:جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے ملزمان کی پاکستان حوالگی کی خبریں فیک نیوز قرار دے دی گئیں۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے ملزمان کی پاکستان حوالگی کی خبریں فیک نیوز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 20 جولائی کو فرینکفرٹ میں احتجاج کے دوران شرپسندوں نے پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کیا تھا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جرمن پولیس نے حملے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...