Home سیاست وزیراعظم کی بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کی ہدایت

وزیراعظم کی بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کی ہدایت

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روزہ توسیع کی ہدایت کردی۔

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت کے تحت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کے صارفین کی مشکلات کے پش نظر تاریخ میں توسیع کی ہدایات جاری کیں۔

اعلامیہ کے مطابق جولائی اور اگست 2024 کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز کی توسیع ہوگی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...