کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے بھانجے میر حاکم کے ساتھ ڈرائنگ کی مشق کی۔
بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شئیر کر دی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو بے نظیر بھٹو شہید کی یاد دلا دی۔
بے نظیر بھٹو کی ایک پرانی ویڈیو بھی شیئر کی گئی جس میں وہ اپنے بچوں کو پڑھا رہی ہیں۔