Home نیوز پاکستان اسلام آباد و گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد و گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار

Share
Share

 

اسلام آباد:اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت گردونواح میں آج الصبح سے وقفہ وقفہ سے بارش کاسلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کازور ٹو ٹ گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب ، اسلام آباد، خیبرپختونخوا ، شمال مشرقی،جنوبی بلوچستان ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ شمال مشر قی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے ۔

دوسری جانب چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چلاس 44، نوکنڈی اور بونجی میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت، صنعتی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی گئی

اسلام آباد: پاکستان کے آٹو سیکٹر میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی...

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں بروقت کارروائی...