Home نیوز پاکستان دفترخارجہ میں مرمتی کام کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی

دفترخارجہ میں مرمتی کام کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی

Share
Share

اسلام آباد: دفترخارجہ میں مرمتی کام کے دوران متعدد کمروں میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ دفتر خارجہ میں آغا شاہی بلاک کے استقبالیہ اور اطراف کے کمروں میں آگ بھڑک اٹھی، آگ اس کمرے میں لگی جہاں مرمت کا کام جاری تھا۔

مزید بتایا گیا کہ آگ پر مزید پھیلاؤ سے پہلے ہی قابو پا لیا گیا اور آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔

Share
Related Articles

پہلگام واقعہ: سکیورٹی ناکامی پر بھارت میں سوالات، حکومتی ردعمل زیر بحث

نئی دہلی میں پہلگام کے حالیہ واقعے کے بعد سکیورٹی اور انٹیلی...

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت، صنعتی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی گئی

اسلام آباد: پاکستان کے آٹو سیکٹر میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی...