Home سیاست سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے افسران کی ترقیوں کی منظوری

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے افسران کی ترقیوں کی منظوری

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے افسروں کی پروموشن کی منظوری دیدی گئی۔

 

 

ڈپٹی رجسٹرار نذر عباس کو گریڈ 21 کے ایڈیشنل رجسٹرار عہدہ پر ترقی دیدی گئی، اسسٹنٹ رجسٹرار مجاہد محمود کو گریڈ 20 کے ڈپٹی رجسٹرار کے عہدہ پر ترقی کی منظوری دی گئی۔

 

اسسٹنٹ رجسٹرار صفدر محمود کو گریڈ 20 کے ڈپٹی رجسٹرارکے عہدہ پر ترقی دی گئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر ترقیاں منظور کیں۔

Share
Related Articles

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...