Home سیاست عرفان صدیقی سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے مستعفیٰ

عرفان صدیقی سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے مستعفیٰ

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء وسینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفیٰ دے دیا۔

سینیٹر عرفان صدیقی کی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی سے ملاقات ہوئی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر راحت جمالی نئی رکن کمیٹی نامزد کردی گئیں۔

سینیٹر عرفان صدیقی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے رکن ہوں گے، مارچ 2021ء سے مارچ 2024ء تک سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم کے چیئرمین رہے۔

Share
Related Articles

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...

29 مقدمات: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں اہم پیش رفت

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج...

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...