Home سیاست وزیراعظم نے کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم نے کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس میں ملکی سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ارشد ندیم کو اولمپکس میں گولڈ میڈل لینے پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قرارداد کی منظوری دے گی۔

اجلاس میں ملکی داخلی سیکیورٹی پر بھی بریفنگ دی جائے گی اور اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری بھی دی جائے گی۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...